
میرپورخاص پولیس کی نشہ ویڈ، ماریجونا کے اسمگلر کے خلاف کارروائی
ملزمان 22/24 سال کے نوجوانوں جن میں زیادہ تعداد اسٹوڈینٹس کی ہے کو اپنا نشانہ بناتے تھے
عبید اللہ کوری
پیر 29 اپریل 2024
17:41
(جاری ہے)
ملزم کا بھائی بھی ایک شاگردوں کے ہاسٹل کا انچارج ھے۔
ملزم نے ابتدائی تفتیش میں نشہ آور ویڈ میرپورخاص کے اچھے گھروں کے بچوں کو پوشیدہ طریقے سےفروخت کرنے اور استعمال کا بتایا۔ ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری کی جانب سے ایسے تمام بچوں کے والدین سے رابطہ کر کے ان کے بچوں کو جو میرپورخاص شہر اور باہر یونیورسٹیز میں پڑھتے ہیں انہیں اس موذی نشہ سے دور رکھنے کے اقدامات کرنے کے بارے میں درخواست کی جا رہی ہے۔ ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری نے اس منظم گروہ کی مکمل سرکوبی کے لیے احکامات جاری کیے اور شامل افسران انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری اور ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان کیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 75/2024 زیر دفعہ 6/9 3 (4) CNS ACT سیٹلائٹ ٹاون پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.