المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی خصوصی بچوں کے علاج و معالجہ اور ان کی استعدادکار بڑھانے کےلئے خصوصی تعلیم کا انتظام کر رہی ہے ،ترجمان
منگل 30 اپریل 2024 14:56
(جاری ہے)
تقریب میں معذوربچے تلاوت ، حمدونعت،ملی ترانے اور ٹیبلو بھی پیش کریں گے۔ترجمان نے کہا کہ المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی آزادکشمیرمیں خصوصی بچوں کے ممکنہ حد تک علاج و معالجہ کے ساتھ ساتھ ان کی استعدادکار بڑھانے کےلئے خصوصی تعلیم کا انتظام کر رہی ہے جس کا مقصد ان خصوصی بچوں کو دوسروں کا دست نگر ہونے سے بچانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
انہوں نے کہاکہ بچوں کو اس قابل بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ وہ بنیادی نوعیت کے کا م خود کر سکیں اور لکھنا پڑھنا سیکھ سکیں۔اس حوالے سے المصطفیٰ سینٹر آف ہوپ نے نمایاں کام کیا ہے اور کامیابی کے ساتھ یہ سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔انہوں نے کہاکہ المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی اپنے محدود وسائل کے باوجود خصوصی بچوں کی خدمت کا یہ فریضہ انجام دیتی رہے گی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.