
ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نے شہر میں پینے کے پانی کی عدم فراہمی کا نوٹس لیتے ہوئے اجلاس طلب کرلیا
متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ عوام کو پینے کے پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے
عبید اللہ کوری
منگل 30 اپریل 2024
17:45
(جاری ہے)
اس موقع پر محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے حکام نے بتایا کہ ضلع میں 56 آر او پلانٹس ہیں جن میں سے 51 آر او پلانٹس فعال ہیں جن کے ذریعے لوگوں کو پینے کا پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر محکمہ آبپاشی کے حکام نے بتایا کہ میرپورخاص کے شہریوں کو 6 مختلف پوائنٹس کے ذریعے پانی فراہم کیا جا رہا ہے جن میں ایسٹ جمڑاؤ، ویسٹ جمڑاؤ، 18 میل، جھڑبی، جرواری شاخ اور میرپور مائنر شامل ہیں، جبکہ اس وقت نہروں کو تقسیم کیا گیا ہے جس کے تحت میرپورخاص شہر میں بھی روٹیشن پلان کے تحت پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔ جس پر ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سونو خان چانڈیو نے متعلقہ مسائل کو حل کرنے اور شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنانے کی ہدایت کی۔مزید مقامی خبریں
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.