
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خوشاب اصغر علی ڈاہا ریٹائرڈ ہوگئے
مقامی ہوٹل میں ایک تقریب منعقد ہوئی جہاں ان کی 41 سالہ خدمات کو سراہا گیا
عرفان فیروز اعوان
جمعہ 3 مئی 2024
17:18
(جاری ہے)
تقریب میں ڈاکٹر غوث محمد نیازی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قاضی احمد صہیب ، اے ڈی سی آر امیر تیمور ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سرگودہا غلام عباس ، سی ای او ایجوکیشن خوشاب سمیت الیکشن کمیشن آفس کے عملے نے شرکت کی۔ قبل ازیں ڈپٹی کمشنر آفس میں بھی ایک تقریب منعقد ہوئی جہاں ڈپٹی کمشنر ذیشان شبیر رانا نے اصغر علی ڈاہا کو اپنی سروس مکمل کرنے پر مبارکباد دی اور حالیہ الیکشن میں ان کی خوشاب میں محنت اور پیشہ وارانہ مہارتوں کو سراہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.