ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو جاں بحق کرنے والا ملزم گرفتار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 7 مئی 2024 14:41

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2024ء) ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو جاں بحق کرنے والا ملزم گرفتار، للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اصغر کو گرفتار کر لیا، ملزم نے موٹر وے پر غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو ٹکر مار کر جان سے ماردیا، للہ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی، شہریوں کی جان و مال کی خفاظت اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :