j 10 مئی سے بارشوں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا

منگل 7 مئی 2024 23:00

ک*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2024ء) محکمہ موسمیات کی جانب سے 10 مئی سے بارشوں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا محکمہ موسمیات 10 مء سے 11 مء تک نء مغربء لہر بلوچستان میں داخل ہوگی نیا مغربی سلسہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 8 اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے گا بارشوں کے نئے سلسلہ کی مدت میں درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان ہے کوئٹہ،کوہلو،مستونگ،قلعہ سیف اللہ ،زیارت،بارکھان ،خضدار؛ژوب ابرآلود ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہیں تمام متعلقہ حکام کو ہائی الرٹ موسم سے متعلق جاری کردیا ۔