بہاولنگرسمیت پنجاب بھر کے مختلف ہسپتالوں میں ری ویمپنگ کا کام 20مئی تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم بدھ 8 مئی 2024 17:32

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی 2024ء ) بہاولنگرسمیت پنجاب بھر کے مختلف ہسپتالوں میں ری ویمپنگ کا کام 20مئی تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی ہے بہاولنگر میں ری ویمپنگ کا کام بڑی تیزی سے جاری ہے DHQ ہسپتال بہاولنگر میں ری ویمپنگ کا کام بھی 20مئی تک مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں تاکہ ہسپتال میں بہتری لائی جاسکے۔

متعلقہ عنوان :