صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، موسمیاتی مرکز بلوچستان

بدھ 8 مئی 2024 21:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2024ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کچھ علاقوں میں دھول کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق بدھ کو جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بعض جگہوں پر گردوغبار والی تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ موسیٰ خیل، ژوب اور ملحقہ علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :