ق*کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
ہفتہ 11 مئی 2024 18:55
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ سندھ حکومت نے کورنگی میں تین فلائی اوورز بنائے،کورنگی کاز وے پر برج کا منصوبہ جلد شروع ہوگا،کورنگی میں بچوں کا اسپتال بہترین کام کر رہا ہے، کورنگی میں این آئی سی وی ڈی بن رہا ہے،کورنگی میں 12 سو سے 15سو بیڈ پر مشتمل امراض قلب کا اسپتال تعمیر کرائیں گے،کورنگی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی بن رہی ہے، کورنگی میں بین الاقوامی معیار کا آٹیزم سیکٹر بنایا گیا ہے۔
اگلے بجٹ میں کورنگی ضلع کے لیے بجٹ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی نے کورنگی کے لوگوں کی خدمت کی ہے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پر بہت فوکس ہے۔پیپلز پارٹی کی کراچی میں مقبولیت بڑھی ہے،ہمارے پاس شہر کی سو سے زائد یوسیز ہیں،کراچی کے جن اضلاع میں پیپلز پارٹی کی اکثریت ہے وہاں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔#مزید قومی خبریں
-
پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری بائولے پن سے آگاہی کا عالمی دن 28 ستمبرکومنایا جائیگا
-
گورنر سندھ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات‘سیاسی صورتحال پرگفتگو
-
پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ
-
چیچہ وطنی اوکانوالہ روڈ پر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار ایک نوجوان جاں بحق ،ایک زخمی
-
چیچہ وطنی کے دیہی علاقہ میں نہر لوئر باری دوآب سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد
-
رانا تنویرحسین سے تاجکستان کے ڈائریکٹر سٹیٹ احمد زودہ نورمحمد اتو کی ملاقات
-
وفاقی وزیرصنعت ، پیداوار رانا تنویر حسین سے تاجکستان کے ڈائریکٹر سٹیٹ احمد زودہ نورمحمد اتو کی ملاقات
-
کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ،خاتون ہلاک ،ایک شخص زخمی
-
سی پیک دو قوموں کیلئے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہی: مریم نواز
-
راولپنڈی، 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
-
علی گنڈاپور کے محافظوں کا پولیس افسران پر تشدد، وڈیو بیان سامنے آگئے
-
علی امین گنڈا پور کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیامگر فریکونسی کم تھی،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.