![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
وفاقی وزیر برائے امور و کشمیر گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کوشاہراہ نگر کے بارے میں بریفننگ دی گئی
ہفتہ 11 مئی 2024 21:20
(جاری ہے)
سیکریٹری واٹر اینڈ پاور گلگت بلتستان سبطین احمد نے وفاقی وزیر کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے کی ایڈمن اپرول 2021 میں ملی اور یہ شاہراہ قراقرم کے متبادل کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہے ۔
اس منصوبے پر 4500 ملین روپے لاگت آئے گی اور یہ اہم منصوبہ تین سال کی مدت میں مکمل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس کی تکمیل سے ضلع نگر کی عوام کو نہ صرف سفر میں آسانی پیدا ہوگی بلکہ سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔اس موقع وفاقی وزیر نے شاہراہ کی تکمیل میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے اور مطلوبہ فنڈز کی بروقت فریمی کو یقینی بنانے کا اعادہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا کی نصف آبادی چکنائی پر ڈاکٹروں کی ہدایت پر عمل پیرا، ڈبلیو ایچ او
-
عمران خان کی رہائی کے روبکار جاری کر دیے گئے
-
آزاد عدلیہ اور صحافت کی طرح علمی آزادی بھی اہم، فریدہ شہید
-
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
عزم استحکام آپریشن سے قبل تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے‘علی امین گنڈاپور
-
قبائل ارکان اسمبلی کی وزیرخزانہ سے ملاقات،860 ارب دینے کا وعدہ کیا تھا مگر ابھی تک 103 ارب دئیے گئے ہیں‘ اسد قیصر
-
فیصل آباد،معمولی کلامی پر دوست نے فائرنگ کر کے 3 دوستوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.