عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والے قوم سے معافی مانگیں‘ فرخ جاوید مون
اتوار 12 مئی 2024 14:40
(جاری ہے)
اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ 8فروری کے انتخابات میں عوام کی حق رائے دہی پر زر اور زور سے ڈاکہ ڈالا گیا اور ملک کی سطح پر سب سے زیادہ مینڈیٹ لینے والی جماعت تحریک انصاف کی چوری کیلئے کروڑوں اربوں روپے کی نیلامی لگائی گئی جس کا تسلسل اب بھی وزارتوں ،مراعاتوں کی شکل میں جاری رہا ۔
فارم 47کی بے ساکھیوں کے ذریعے عوامی مینڈیٹ کی چوری اور عمران خان کوقید وبند ودیگر سیاسی قیدیوں اور جمہوری پارٹیوں کے خلاف حکومتی رویہ ناقابل برداشت ہوتا جارہا ہے ۔ فارم 45کو زر اور زور کے ذریعے تبدیل کرنا اور فارم 47کی بے ساکھیوں پر قائم حکومتیں دراصل عوام کی نمائندہ نہیں اور نہ ہی عوام کی خدمت سے ان کا کوئی سروکار ہے۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
نامعلوم مسلح افراد نے تفریح کیلئے آئی شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.