پاکستان کا 400 کلومیٹر تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
بدھ 15 مئی 2024 17:28
(جاری ہے)
تجربے کا مقصد لانچ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا ، فتح ٹو درستگی سے اہداف کو نشانہ بنانے اور کسی بھی میزائل دفاعی نظام کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
فتح ٹو راکٹ سسٹم کو پاکستان کے آرٹلری ڈویژنز میں شامل کیا جا رہا ہے، راکٹ سسٹم پاک فوج کے روایتی ہتھیاروں کی رسائی اور مہلک ہونے کی صلاحیت کو نمایاں طور پر اپ گریڈ کرے گا۔پاک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف ، تینوں سروسز کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے راکٹ سسٹم تجربے کا مشاہدہ کیا۔صدرمملکت، وزیراعظم ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، چیف آف آرمی سٹاف اور تمام سروسز چیفس نے اس شاندار کامیابی پر حصہ لینے والے فوجیوں اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
-
وزیر اعلٰی مریم نواز کا "ہمت کارڈ" منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
-
تمام کیسز جھوٹے ہیں، کیسز کا سامنا کر کے سرخرو ہوں گا
-
عید الاضحی کے بعد بڑی تحریک شروع ہو گی
-
آج سافر کیس وڑ گیا
-
اچانک آندھی اور بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا
-
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر اور خارجہ پالیسی امریکہ کے کہنے پر بن رہی ہے
-
دنیا کے تمام ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں، یو این ماہرین
-
سائفر کیس دو جمع دو والا کیس ہے ، فیصلے میں تبدیلی بھی آسکتی ہے
-
’اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا،‘ اسرائیلی وزیر اعظم
-
کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
مہنگائی سے متعلق ادارہ شماریات کی رپورٹ میں انوکھا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.