آزاد کشمیر کے وزراء کرام اظہرالدین شہید کے گھر پہنچ گئے

جمعہ 17 مئی 2024 17:49

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزراء کرام اظہر الدین شہید کے گھر مہاجر کیمپ ٹھوٹھہ پہنچ گئے وزراء میں جاوید بڈھانوی،چوہدری محمد رشید،راجہ محمد صدیق اور احمد رضا قادری شامل تھے۔

(جاری ہے)

وزراء کرام نے دعا کی ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ اظہر الدین شہید کی کامل بخشش ومغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔

متعلقہ عنوان :