کوہاٹ اور کرک یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیرالدین کی او جی ڈی سی ایل حکام سے ملاقات
جمعہ 17 مئی 2024 22:54
(جاری ہے)
یاد رہے کہ حال ہی میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ اور دونوں یونیورسٹیوں کے درمیان الگ الگ مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے گئے تھے جو یونیورسٹیوں اور آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کے درمیان تعاؤن کے عزم کو ظاہر کرتے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین نے تیل اور گیس پیدا کرنے والے اضلاع میں طلباء اور کمیونٹیز کی فلاح و بہبود کے لیے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ حکام کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین نے او جی ڈی سی ایل حکام کو بتایا کہ دونوں یونیورسٹیاں اپنے نصاب میں مارکیٹ کی ضرورتوں کے مطابق کورسز تیار کریں گی تاکہ طلباء کو انڈسٹری کے تقاضے پورے کرنے کے لیے تیار کیا جا سکے۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ حکام نے دونوں یونیورسٹیوں کے طلباء اور کمیونٹی کو مکمل تعاون فراہم کرنے کا اعادہ کیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرکے امتحانات: سال دوئم کے حیوانیات کا پرچہ آوٹ کرنے میں خاتون ممتحن ملوث نکلیں
-
سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں (کل )سے گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز
-
میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.