
عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع بھر کے شہروں اور بڑے قصبہ جات میں صفائی ستھرائی کےلئے بہترین انتظامات کئے جائیں گے ،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ
منگل 21 مئی 2024 16:35
(جاری ہے)
صفائی کےلئے عوام میں آگاہی دی جائے، شکایات سیل قائم کیا جائے، عید کے موقع پر عملہ صفائی کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں۔
انہوں نے کہا کہ آلائشوں کو اکٹھا کرنے کیلئے گھروں میں شاپنگ بیگ تقسیم کئے جائیں ، آلائشوں کو جمع کرنے کےلئے مختلف پوائنٹس بنائے جائیں، آلائشوں کی تلف کرنے کے لئے جگہ کا تعین کیا جائے۔بڑے قصبہ جات میں لوڈر رکشوں اور عملہ صفائی کو پابند کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع بھر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر 4 مویشی منڈیاں قائم کی جائیں گے جس میں 2 تحصیل مظفرگڑھ میں جبکہ ایک ایک تحصیل علی پور اور تحصیل جتوئی میں قائم کی جائیں گی۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.