وفاقی کابینہ نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا
کابینہ نے ایک خصوصی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کی جو اس سلسلہ میں اپنی سفارشات پیش کرے گی‘ انکوائری کمیشن نے اپنے ٹرمز آف ریفرنس کے مطابق کام نہیں کیا.وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
میاں محمد ندیم منگل 21 مئی 2024 22:26
(جاری ہے)
وفاقی کابینہ نے ہدایت کی اس پالیسی پر نجی شعبے سے مشاورت کے بعد اسے دوبارہ کابینہ کو پیشِ کیا جائے وفاقی کابینہ نے وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی سفارش پر نیشنل اینیمل ہیلتھ، ویلفیئر اینڈ ویٹرنری پبلک ہیلتھ ایکٹ 2024 کے حوالے سے قانون سازی کرنے کی اصولی منظوری دے دی کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی اس کا تفصیلی جائزہ لے گی.
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اسلام آباد اور گرد ونواح کے لئے ایک اعلیٰ معیار کے سلاٹر ہاﺅس کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں منصوبے کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے وفاقی کابینہ نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی سفارش پر فلسطین کے لئے این ڈی ایم اے کی جانب سے امدادی سامان بھجوانے کی بعد از وقوع ‘ ایکس پوسٹ فیکٹو کی بھی منظوری دی اجلاس کو بتایا گیا کہ حکومت پاکستان اب تک 931 ٹن کا امدادی سامان 6 ہوائی اور 2 بحری جہازوں کے ذریعے فلسطین پہنچا چکی ہے.مزید اہم خبریں
-
یوکرین: خارکیئو پر روسی حملوں میں شدت، ڈنیز براؤن
-
آئی ٹی پلیٹ فارم کے ٹھیک ہونے سے ملک 7 بلین ڈالر کی ایکسپورٹ کرسکتا ہے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نیپرا نے عوام پر بجلی کی قیمت بڑھانے کا بم گرا دیا
-
شدت پکڑتی لڑائی اور لاقانونیت خوراک کی فراہمی میں رکاوٹ، ڈبلیو ایف پی
-
حکومت کا عیدالضحیٰ سے قبل بڑا ریلیف ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے سے زائد کمی کا اعلان
-
حصول علم کے لیے روانڈا پہنچنے والی افغان لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ
-
عمران خان کا یہ بیان میچور ہے کہ ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں
-
وفاقی حکومت ہمیں نظر انداز کرے گی تو حکومت قائم نہیں رکھ سکے گی
-
سوڈان: الفاشر کا محاصرہ ختم کیا جائے، سلامتی کونسل کا مطالبہ
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، سرمائے میں 44 ارب 70کروڑروپے سے زائد کا اضافہ
-
محکمہ موسمیات کی عیدالضحیٰ پر پنجاب کے بیشترعلاقوں میں شدید خشک گرمی کی پیشگوئی
-
آئی ایم ایف کی ایما پر بنائے گئے بجٹ سے عوام کو ریلیف نہیں بلکہ تکلیف ملی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.