![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
امریکانے پاکستان کو چوری شدہ 133 نوادرات واپس کر دیں ، قونصل جنرل عامراحمد اتوزئی کا اظہار تشکر
بدھ 22 مئی 2024 16:59
(جاری ہے)
تقریب میں نیویارک میں پاکستانی قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی نے حکومت پاکستان کی جانب سے نوادرات وصول کیے، انہوں نے ڈسٹرکٹ اٹارنی دفتر ، اس کے نوادرات کے سمگلنگ یونٹ اور محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا پاکستان کے چوری شدہ ثقافتی خزانے کی برآمد کی کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
قونصل جنرل نے کہا کہ یہ نوادرات پاکستان بھر کے عجائب گھروں کی زینت بنیں گے۔ قونصل جنرل نے مین ہٹن میں اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اٹارنی، میتھیو بوگڈانوس کے ساتھ ایک معاہدے پر بھی دستخط کیے، جو نوادرات کی سمگلنگ یونٹ کے سربراہ ہیں تاکبرآمد کیے گئے نوادرات پاکستان کو واپس بھیج سکیں۔ بوگڈانوس نے کہا کہ وہ پاکستان کو عظیم پاکستانی ورثے کے نمونوں کو واپس کرنے پر بہت خوش ہیں جن کی تہذیب 5000 سال پرانی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں خواتین کی بڑی رنگا رنگ چاند رات
-
ظ*رواں سال حج کے دوران عازمین حج متعدی بیماریوں سے محفوظ رہے، سعودی وزارت صحت
-
آئندہ سال موسم گرما کا آخری حج ہوگا، سعودی محکمہ موسمیات
-
رواں برس 18 لاکھ 33 ہزار 146 عازمین نے فریضہ حج ادا کیا، سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ
-
بیٹے ہنٹر بائیڈن کے کیس میں اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سزا معاف یا کم نہیں کروں گا، جوبائیڈن
-
چینی کمپنیوں نے پہلی بار نئی گاڑیوں کی فروخت میں امریکی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
یوم عرفہ پر مکہ مکرمہ کی خواتین کے خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی روایت برقرار
-
کیٹ مڈلٹن کی نئی تصویر جاری، منظرِ عام پر آنے کا اعلان
-
ویکسینیشن مکمل نہ کرانے والے 150 سعودی عازمینِ حج کے پرمٹ منسوخ
-
دشمن ارض فلسطین میں خونریزی اورفساد برپا کرنا چاہتا ہے، امام کعبہ
-
سعودی ریاست میں مسجد نمرہ کی سب سے بڑی توسیع ہوئی
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( ملائشیا چیپٹر ) ایگزیکٹو باڈی کی تقریب حلف برداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.