پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام انٹرنپینورشپ گالا کا انعقاد
بدھ 22 مئی 2024 18:21
(جاری ہے)
تقریب میں ممبر قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک، سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی، معروف شاعر سید سلمان گیلانی، چیئرمین راوی اربن ڈوویلپمنٹ اتھارٹی سید اظفر علی ناصر، سابق وزیر صحت ڈاکٹر سعید الہی،سی ای اورحیم سٹور رانا عبدالرافع، ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچرل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم حیدر، فیکلٹی ممبران اور طلباطالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شائستہ پرویز ملک کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کے اندر کاروبار کرنے کا جذبہ پیدا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ جاب تلاش کرنے کی بجائے نوکریاں دینے والے بن سکیں۔ عابد شیر علی نے طلبا کے سٹالز کا دورہ کرتے ہوئے ان کی کوششوں کوخراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی پاکستان کی بہترین درسگاہ ہے جس نے ہر شعبے میں بہترین لوگ پید اکئے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ڈاکٹرمحمد یوسف کی تصنیف ریسرچ، ثقافت اور تہذیب کے لیے اہم سنگ میل ہے ۔ وزیرتعلیم رانا سکندر حیات
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ری اپیئر طلبہ کو 27 جون تک رجسٹریشن کر انے کی ہدایت
-
انٹرکے امتحانات: سال دوئم کے حیوانیات کا پرچہ آوٹ کرنے میں خاتون ممتحن ملوث نکلیں
-
سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں (کل )سے گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز
-
میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.