غ* بلوچستان میں ٹیکنیکل سینٹرز کی پرائیویٹائزیشن کی مذمت کرتے ہیں : عبدالستار
حکومتی پالیسی سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کا شعبہ تباہی و بربادی کی تصویر بنتا جا رہا ہی: میڈیا سے گفتگو
بدھ 22 مئی 2024 20:15
(جاری ہے)
پاکستان کے معروف ٹریڈ یونین لیڈر عبدالستار نے بلوچستان حکومت کی پالیسیوں کو صوبے میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کی راہ میںسب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت نے حب اور خاران کے ٹیکنیکل سینٹرز کو پرائیویٹائزڈکر دیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد بے روزگار ہوئے ہیں اب ان ٹیکنیکل سینٹرزمیںاُلو بول رہے ہیںجبکہ حکومتی پالیسی سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کا شعبہ تباہی و بربادی کی تصویر بنتا جا رہا ہے۔
عبدالستار کا کہنا تھا کہ پرائیویٹائزیشن کے خلاف جدوجہد میںآل پاکستان لیبر فیڈریشن محنت کشوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ہم بلوچستان ٹیکنیکل سینٹرز کے ادارے کو پرائیویٹائزیشن کے عمل سے بچانے کیلئے پرُ امن احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے اگر صوبائی حکومت نے بلوچستان ٹیکنیکل سینٹرز کو پرائیویٹائزڈ کرنے کا اپنا فیصلہ واپس نہ لیا تو جلد ہی پورے صوبے میں احتجاجی تحریک چلائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
نامعلوم مسلح افراد نے تفریح کیلئے آئی شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.