پیپلز یونیورسٹی آف ہیلتھ سائینسز برائے خواتین شہید بے نظیر آباد میں 3 سال کے لئے سنڈیکیٹ کے ممبران مقرر

Shahbaz Ali Asadi شہباز علی اسدی جمعہ 24 مئی 2024 17:37

نواب شاہ (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مئی 2024 ) وزیر اعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد سیکریٹری یونیورسٹی اور بورڈ محمد عباس بلوچ نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے پیپلز یونیورسٹی آف ہیلتھ سائینسز برائے خواتین شہید بے نظیر آباد میں تین سال کے لئے سنڈیکیٹ کے ممبر مقرر کئے ہیں ممبران میں انجینئر صدر الدین میمن، پروفيسر ڈاکٹر قربان علی خاصخیلی. پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد میمن، مولانا حزب الله کھوسو اور پروفیسر ڈاکٹر روبینہ کے. ام شامل ہیں