جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار, گمشدہ بچی عائشہ کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 27 مئی 2024 18:39

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2024ء) جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار, گمشدہ بچی عائشہ کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا، بچی گھر سے کھیلنے کے لئے گھر سے باہر نکلی اور گم ہوگئی،تھانہ جلالپورشریف پولیس نے بچی کے لواحقین کو ڈھونڈ کر ان کے حوالے کر دیا، جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد کے لیے تیار ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :