ژ*سابق انسپکٹر پولیس عابد باکسر اور دیگر کیخلاف کیس کی سماعت 14 جون کوہو گی

ہفتہ 1 جون 2024 18:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2024ء) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق انسپکٹر پولیس عابد باکسر اور دیگر کیخلاف کیس کی سماعت 14 جون کو ہوگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عابد باکسر کے خلاف پولیس سے سرکاری اسلحہ چھیننے اور پولیس حراست سے بھاگنے کا مقدمہ درج ہے ۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں سابق انسپکٹر عابد باکسر ، حمید اللہ سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت 14 جون کو گی۔