جہلم پولیس کی بچھڑے ہوؤں کو آپس میں ملانے کے روایت برقرار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 3 جون 2024 17:49

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2024ء) جہلم پولیس کی بچھڑے ہوؤں کو آپس میں ملانے کے روایت برقرار،  سدرہ بعمر 15سال گھر سے نکلی اور گم ہوگئی جسکو تھانہ ڈومیلی پولیس نے ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ، عوام کی خدمت و حفاظت کے کوشاں ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :