ڈپٹی کمشنر جہلم کا بی ایچ یو سکھا کا اچانک دورہ ، ڈیوٹی ڈاکٹر کی غیر حاضری پر اظہار برہمی، سخت کارروائی کا حکم

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعہ 7 جون 2024 17:57

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2024ء) ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا بی ایچ یو سکھا کا اچانک دورہ ، ڈیوٹی ڈاکٹر کی غیر حاضری پر اظہار برہمی، سخت کارروائی کا حکم ۔ بنیادی مراکز صحت پر عملہ کی موجودگی اور تمام طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے یہ بات بی ایچ یو سکھا کے دورے پر عملہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ ڈپٹی کمشنر نے بی ایچ یو میں ادوایات ، طبی مشینری ، ریکارڈ رجسٹر اور وارڈز کو چیک کیا ڈیوٹی ڈاکٹر کی غیر حاضری پر اظہار برہمی کرتے ہوئے محکمہ صحت کے حکام کو سخت ایکشن کی ہدایت کی ۔

متعلقہ عنوان :