
لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات
ہفتہ 8 جون 2024 17:30
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے اکثر علاقوں میں موسم گرم و خشک ر ہا تاہم جنوبی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی درمیانی بارش ہوئی۔
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت27جبکہ زیادہ سے زیادہ42سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ ہوا میں نمی کا تناسب25فیصد رہا،لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح74فیصد رہی،اسی طرح شہر کے دیگر علاقوں یوایم ٹی69، پاکستان انجینئرنگ سروسز 86، جوہر ٹا ئون بلاک اے66،سید مراتب علی روڈ75،ریونیوسوسائٹی 73 ،سی ای آر پی آفس 88اور لاہور امریکن سکول میں 58ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.