
پری مون سون بارشوں کے آغاز کی تاریخ بتا دی گئی
بارشوں کے سلسلے کے آغاز سے قیامت خیز گرمی کی چھٹی ہو جانے کا امکان
محمد علی
جمعرات 13 جون 2024
00:44

(جاری ہے)
اس سال مون سون سیزن میں بھی معمول سے زیادہ بارش ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔
مزید بتایا گیا ہے کہ عید الاضحٰی پر میدانی علاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ عید کے تینوں ایام میں قیامت خیز گرمی کی لہر برقرار رہنے کے بعد شہریوں کا دن کے وقت میں گھروں سے باہر نکلنا بہت مشکل ہو گا۔ دوسری جانب رواں سال مون سون سیزن میں معمول سے زیادہ بارشوں کے امکان کے حوالے سے ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں سالانہ اوسطاً188 ملی میٹر بارش ہوتی ہے جس میں سے کم و بیش اوسطاً141 ملی میٹر بارش مون سون کے دوران برستی ہے جس کی مقدار اِس مرتبہ 35 فیصد زیادہ رہنے کا امکان ہے ظاہر کر دیا گیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت بھی معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی وجہ سے لامحالہ گلیشئرز کے پگھلنے کی رفتار میں بھی تیزی آئے گی اور اس صورت حال میں دریائوں میں سیلابی صورت پیدا ہونے کے امکانات کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔ این ڈی ایم اے حکام کے مطابق اس سال معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی جس کے لیے مارچ سے تیاریاں شروع کر رکھی ہیں۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.