مڈ جمڑاؤ کے علاقے میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تفصیلات طلب کرلی گئی
متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ شفاف تحقیقات کرکے مجرم کو کیفر کردار پر پہنچایا جائے ۔ ممبر قومی اسمبلی شازیہ عطاء مری
شہباز علی اسدی
ہفتہ 15 جون 2024
17:02
(جاری ہے)
قبل ازیں ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ کی ہدایت پر محکمہ لائیوسٹاک سانگھڑ کی ٹیم جائے وقعہ پہنچ کر زخمی اونٹ کا علاج کیا ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک سانگھڑ ڈاکٹر دوست اکبر مری اور وٹنری ڈاکٹر عبداللہ مری کے مطابق اونٹ کی ٹانگ کسی تیز دار آلے سے کاٹی گئ ہے اور زخم 24 گھنٹے پرانا ہے انہوں نے مزید کہا کہ زخم سے خون آنا بند ہوگیا ہے لیکن زخم بھرنے میں کافی دن لگیں گے۔
ممبر قومی اسمبلی شازیہ عطا مری کی جانب سے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے شفاف تحقیقات کرکے مجرم کو کیفر کردار پر پہنچایا جائے و ہدایت کی گئی ہے شفاف تحقیقات کرکے مجرم کو کیفر کردار پر پہنچایا جائےمزید مقامی خبریں
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے آئی ایف جے کے ساتھ مل کر بنائی گئی پانچ سالہ سٹریٹجی برائے سال 2025-26 لانچ کر دی
-
ڈی سی لیہ کی چار ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری
-
الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز کا دورہ چیوڑا بیس ریزارٹ
-
گلاب دیوی ٹیچنگ ہسپتال لاھور العلیم میڈیکل کالج اور گلاب دیوی ایجوکیشنل کمپلیکس کے اشتراک سے میگ کون کانفرنس اختتام پزیر ہوگئی
-
معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں رمضان نگہبان پروگرام "مریم کے مہمان" کے تحت قائم کردہ دسترخوان پر شہریوں کے ہمراہ ..
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے 47 ویں یوم فتح انقلاب کی بہترین تقریبات کے انعقاد پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
قونصل جنرل ایران لاہور مہران مواحدفر پاک ایران بزنس کمیونٹی کو قریب لانے کےلئے موثر اقدامات اٹھارہے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہونے والی اموات کی بلند شرح کے باوجود لوگ نکوٹین کو کیوں اپنالیتے ہیں؟
-
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام بارہ دری گراؤنڈ دربار میاں میر میں شبِ برات اجتماع
-
چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کے موقع پرپاکستان مسلم لیگ کی ٹیم انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
ولید نعیم: 350 سے زائد میوزک ٹریکس کے ساتھ سافٹ ویئر پروڈکٹس کی تیاری بھی جاری
-
ایران برادر اسلامی ملک اور غیور قوم کی سرزمین ہے، انقلاب اسلامی کے خلاف ہر طرح کی سازش بری طرح ناکام رہی اور آئندہ بھی ناکام رہے گی۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.