وینزویلا ، زلزلوں سے اموات بڑھ کر 4,930 ہو گئیں، 21 ہزار افراد امدادی کیمپوں میں مقیم
جمعہ 17 جولائی 2026 18:41
(جاری ہے)
اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق حکومتی بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 101 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ امدادی کارروائیوں کے دوران محفوظ نکالے گئے افراد کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
حکام نے بتایا کہ 17,907 افراد اب بھی بے گھر ہیں، جبکہ 21,210 متاثرین کو 107 عارضی امدادی کیمپوں میں رکھا گیا ہے۔زلزلوں سے 856 عمارتوں کو نقصان پہنچا، جن میں سے 190 مکمل طور پر منہدم ہو گئیں۔امدادی اور بحالی کی کارروائیوں میں 2,278 غیر ملکی امدادی اہلکار، مختلف اداروں کے 30,989 اہلکار اور 31,745 رضاکار حصہ لے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کیخلاف جارحیت بڑھانے کی تیاری، امریکا نے درجنوں ری فیولنگ طیارے اسرائیل بھیج دئیے
-
اردن میں الازرق ائیر بیس کو نشانہ بنایا جس میں فائٹر جیٹس اور دیگر امریکی طیارے تباہ ہوئی: ایرانی پاسداران انقلاب
-
بھارتی پنجاب کے جرائم پیشہ نیٹ ورک کا کارندہ امریکا میں گرفتار
-
ایران، بوشہر نیو کلیئر پاور پلانٹ پر امریکی حملے میں ہونے والے نقصان کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں
-
امریکا، طلبہ کے ویزوں کی مدت مقرر، توسیع سخت جانچ پڑتال سے مشروط
-
ٹرمپ نے امریکی انتخابات میں مداخلت کی دستاویز نشر کر دیں
-
ٹرمپ ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر غور کر رہے،امریکی میڈیا
-
پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کے دائرہ کار کو بڑھانے پر مذاکرات جاری ہیں
-
وینزویلا ، زلزلوں سے اموات بڑھ کر 4,930 ہو گئیں، 21 ہزار افراد امدادی کیمپوں میں مقیم
-
ٹرمپ کی 3 بڑے نیوز چینلز کو لائسنس منسوخ کرنے کی دھمکی
-
افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات کی اسمگلنگ سے خطے کو خطرہ
-
پاکستانی سفارت خانہ نے مصنوعی ذہانت، ویب 3 اور اسٹارٹ اپ اختراعات میں پاکستان ۔ جاپان تعاون کو فروغ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.