Live Updates

ایران کیخلاف جارحیت بڑھانے کی تیاری، امریکا نے درجنوں ری فیولنگ طیارے اسرائیل بھیج دئیے

ہفتہ 18 جولائی 2026 20:30

ایران کیخلاف جارحیت بڑھانے کی تیاری، امریکا نے درجنوں ری فیولنگ طیارے ..
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2026ء) روسی میڈیا نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے درجنوں ری فیولنگ طیارے اسرائیل بھیج دیے ہیں، امکان ہے کہ ایران کیخلاف جارحیت بڑھانے کی تیاری کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

روسی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے ری فیولنگ طیارے ایران میں شہری انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بھیجے گئے ہیں۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات