اردن میں الازرق ائیر بیس کو نشانہ بنایا جس میں فائٹر جیٹس اور دیگر امریکی طیارے تباہ ہوئی: ایرانی پاسداران انقلاب

ہفتہ 18 جولائی 2026 20:30

اردن میں الازرق ائیر بیس کو نشانہ بنایا جس میں فائٹر جیٹس اور دیگر امریکی ..
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2026ء) ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اردن میں امریکا کی الازرق ائیر بیس کو نشانہ بنایا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب گارڈز نے کہا کہ اردن میں الازرق ائیربیس کو میزائل اور ڈرونز سے نشانہ بنایا، حملے میں الازرق بیس پر 2 فائٹر جیٹس اور 3 امریکی طیارے تباہ کیے، حملے میں الازرق بیس پر فائٹر جیٹ شیلٹرز، پارکنگ ریمپ کو بھی نشانہ بنایا۔

متعلقہ عنوان :