ٹرمپ کی 3 بڑے نیوز چینلز کو لائسنس منسوخ کرنے کی دھمکی

جمعہ 17 جولائی 2026 23:39

ٹرمپ کی 3 بڑے نیوز چینلز کو لائسنس منسوخ کرنے کی دھمکی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2026ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے 3 بڑے نشریاتی اداروں کو نشریاتی لائسنس منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انتخابی سیکیورٹی سے متعلق پرائم ٹائم خطاب کی براہِ راست نشریات نہ دکھانے پر امریکی صدر امریکی نشریاتی اداروں پر برس پڑے۔ امریکا کے 3 بڑے ٹی وی نیٹ ورکس نے صدر ٹرمپ کی پرائم ٹائم تقریر براہِ راست نشر نہیں کی تھی۔

متعلقہ عنوان :