پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و معروف سیاستدان فوزیہ وہاب کی 12ویں برسی17جون کو منائی جائے گی

اتوار 16 جون 2024 11:55

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2024ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و معروف سیاستدان فوزیہ وہاب کی 12ویں برسی17جون کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

فوزیہ وہاب پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی معروف سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی تھیںوہ پیپلز پارٹی کی سیکر ٹری اطلاعات بھی رہی ان کا شمار محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتا تھاوہ ہمیشہ خواتین اور انسانی حقوق کیلئے سرگرم رہیں۔فوزیہ وہاب17جون 2012ء کو علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔