
خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار، تبدیلی یکم محرم کو ہو گی
غلاف کعبہ کی تیاری میں سیکڑوں کلو گرام ریشم، چاندی اور سنہری دھاگوں سے تیار کیا جاتا ہے
بدھ 19 جون 2024 10:55
(جاری ہے)
سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے خانہ کعبہ کا نیا غلاف، خانہ کعبہ کے خصوصی محافظ کے حوالے کیا۔
اس حوالے سے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ اور خانہ کعبہ کے نائب چیف محافظ عبدالمک بن طحہ الشیبی نیغلاف کعبہ کی حوالگی کی دستاویز پر دستخط کیے۔غلاف کعبہ کئی دہائیوں سے ہر سال ذوالحجہ کے مہینے میں تبدیل کیا جاتا ہے، غلاف کعبہ کی تیاری میں سیکڑوں کلو گرام ریشم، چاندی اور سنہری دھاگوں سے تیار کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانیوں نے بہادری سے جنگ لڑی
-
سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا
-
غلافِ کعبہ کی تبدیلی، روح پرور تقریب کاانعقاد
-
اسرائیل ایران سیز فائر پر اچھے سے عمل ہو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ترک صدراردوان کیخلاف بغاوت کے الزام میں 158 فوجی گرفتار
-
ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کے مواخذہ کی کوشش ناکام
-
ایران یورینیئم افزودگی دوبارہ شروع کریگا تو اس پر پھر حملہ کریں گے
-
ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کیساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دیدی
-
مودی سرکار کی جھوٹے بیانیے کی عالمی سطح پر بے نقابی، پہلگام حملہ تحقیقات میں ناکامی
-
پہلگام حملہ، تحقیقات میں شفافیت کا فقدان، مودی سرکار ثبوت فراہم کرنے میں ناکام
-
دبئی میں نئے اسلامی سال کی عام تعطیل پر مفت پارکنگ کا اعلان
-
ابو ظبی میں پاکستان-متحدہ عرب امارات مشترکہ وزارتی کمیشن کا 12واں اجلاس، اہم معاہدوں پر دستخط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.