اظہار تعزیت

منگل 25 جون 2024 22:50

Oکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2024ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی سنئیر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے ارباب ہائوس میں پارٹی کے بزرگ رہنما نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کے وفات پر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی اور اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی جبکہ انہوں نے پارٹی کے بزرگ رہنما ڈاکٹر عنایت اللہ خان سے ان کے بھتیجے افرسیاب خان ایڈوکیٹ کے وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ان کے ہمراہ پارٹی کے صوبائی مرکزی و ضلعی ذمہ داران بھی ہمراہ تھے۔