کوئٹہ کے نواحی علاقے میں واقع پکنک پوائنٹ شعبان میں عارضی طور پر ہر قسم کی پکنک اور سیاہوں کیلئے بند کر دیا ،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

جمعہ 28 جون 2024 20:56

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2024ء) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی جانب سے موجودہ حالات کے پیش نظر کوئٹہ کے نواحی علاقے میں واقع پکنک پوائنٹ شعبان میں عارضی طور پر ہر قسم کی پکنک اور سیاہوں کیلئے بند کر دیا ہے اس لئے تمام پکنک کیلئے آنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ تفریحی مقام شعبان کی طرف جانے سے گریز کریں۔

متعلقہ عنوان :