
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ہفتہ 29 جون 2024 23:04
(جاری ہے)
پشاور ، نوشہرہ ، مردان ، چارسدہ ، صوابی ،چترال ، دیر ، باجوڑ ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، بٹگرام، تورغر ، کوہستان ، شانگلہ ، سوات ، بونیر ، مالاکنڈ،خیبر ، مہمند ، کوہاٹ ، کرک ، بنوں ، لکی مروت ،ٹانک ، ڈی آئی خان ، جنوبی و شمالی وزیر ستان میں بھی گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارشیں ہونگی ۔
آئندہ 5 روز کے دوران ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویڑن میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ روز سوات ، دیر اور مانسہرہ میں بارش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 40 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ۔بالاکوٹ میں 38 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔ پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔سب سے کم درجہ حرارت دیر میں کالام میں 15 ، مالم جبہ میں 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
ملک کے مختلف حصوں 4 مئی تک بارشوں کا امکان
-
30 اپریل تک ملک کے جنوبی علاقوں سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
-
ٰکشمیر ،گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا میںآندھی ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
20سے 23اپریل کے درمیان کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان
-
ہیٹ ویو کا خطرہ، پی ڈی ایم اے پنجاب نے محکمہ صحت و میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ جاری کردیا
-
بین الاقوامی موسمیاتی ایپس کی پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی
-
آئندہ ہفتے ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی
-
ملک کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،ژالہ باری جبکہ دیگر میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
اپریل کے پہلے ہفتے کے اختتام پر ہی سورج نے آگ برسانا شروع کر دی
-
بالائی پنجاب، اسلام آباد اورشمال مشرقی بلو چستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات کی کل سے27 مارچ تک ملک میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.