
لیسکو نے بجلی کے نئے کنکشن کی فیس میں اضافہ کر دیا
تھری فیز میٹر کی ڈیمانڈ نوٹس فیس 33500 روپے سے بڑھا کر 63,450 روپے کر دی گئی، نئی فیسوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
فیصل علوی
اتوار 30 جون 2024
12:34

(جاری ہے)
یکم جولائی سے اضافی قیمت پر ڈیمانڈ نوٹسز کا اجراءکیا جائے گا ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل لیسکو نے بجلی صارفین کوبل تاخیر سے ادائیگی کرنے پر قانون کے تحت 14 فیصد سود ادا کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔اس حوالے سے نیپرا نے اپنے نوٹی فکیشن میں کہا تھاکہ نیپرا نے کہا کہ اگر کوئی صارف رواں ماہ کے بل کی قسط کی درخواست کرتا ہے تو مقررہ تاریخ کے اندر پہلی قسط ادا کرنے پر کوئی سود یا تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ نہیں ہوگاتاہم باقی اقساط پر 14 فیصد شرح سود سالانہ ادا کرنا ہوگا، اور قسطوں کی سہولت کی اجازت مالی سال میں صرف ایک بار ہوگی۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ صارفین مقررہ تاریخوں سے پہلے بلوں کی ادائیگی کیلئے مقررہ تاریخوں میں توسیع کی درخواست کریں گے، ڈسکوز اور کے الیکٹرک کمپیوٹرائزڈ بل تیار کریں گے، جس سے مقررہ تاریخوں پر اقساط اور توسیع کی اجازت ہوگی۔نیپرا حکام کا کہنا تھا کہ ڈسکوز پہلے ہی اپنے طور پر صارفین سے 14 فیصد شرح سود وصول کررہی ہیں، ریگولیٹر کی جانب سے یہ فیصلہ اسے باضابطہ لاگو کرنے کیلئے کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
جنگ زدہ غزہ کے طلبا کی مصوری میں چہرے غائب، گھر تباہ
-
سلامتی کونسل غزہ میں نسل کشی کے خطرے کو ٹالے، ٹام فلیچر
-
میں نے ہمیشہ کہا ہے فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے
-
امریکہ سے غیر ملکیوں کی بیدخلی پر انسانی حقوق کمیشنر کو تشویش
-
مودی کے دن گنے جا چکے ہیں، اب فیصلہ بھارت کی عوام کرے گی
-
امدادی کٹوتیاں: خواتین کی نصف این جی اوز چھ ماہ میں بند ہونے کا خدشہ
-
انڈیا ہمارا پانی نہیں روک سکتا اب بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر بھی بات ہوگی
-
oسعودی عرب کو امریکہ کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ
-
میں پاک فضائیہ، فوجی جوانوں کو پروفیشنلزم اور بہترین کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں
-
پاکستان اور بھارت کو مزید قریب لائیں گے اگر دونوں ساتھ ڈنر کریں تو یہ بہت اچھا ہوگا
-
پاکستان بھارت جنگ میں ثابت ہوا کہ چینی جنگی طیارہ جے 10سی مغربی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرسکتا ہے
-
ہمارے والد کو سزائے موت دینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.