
خیبر پختونخوا میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔ صوبے کے بیشتر اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان
پیر 1 جولائی 2024 23:07
(جاری ہے)
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور ، نوشہرہ چارسدہ ، مردان ، صوابی ، ہری پور ،چترال ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، بٹگرام ، تورغر، کوہستان ، شانگلہ ، سوات ، بونیر ، مالاکنڈ، باجوڑ ، مہمند ، خیبر ، کوہاٹ ، کرک ، بنوں ، لکی مروت ،ٹانک ، ڈی آئی خان ، جنوبی و شمالی وزیر ستان میں گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویڑن میں اگلے چار سے پانچ دنوں کے دوران موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔گذشتہ روز سوات ، دیر ، باجوڑ ، مردان ، ایبٹ آباد میں بارش ہوئی ۔ سب سے زیادہ بارش کاکول میں 34 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ۔ مردان میں 6 ، کالام 3 ، رسالپور میں 2 ، تیمر گرہ میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔ پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ۔شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔ سب سے کم درجہ حرارت کالام میں 16 ، مالم جبہ میں 17 ڈگر ی سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.