میں نے پہلے بھی ملازمین کی بہتری کے لیے کافی کام کیے ہیں اور کرتا رہوں گا ،

صدر اپنا پنجاب یونین ملک شعیب

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 2 جولائی 2024 17:14

میں نے پہلے بھی ملازمین کی بہتری کے لیے کافی کام کیے ہیں اور کرتا رہوں ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جولائی2024ء) : اپناپنجاب یونین کے صدر کی نائب قاصدوں کے لیے کاوشیش رنگ لا رہی ہیں ملک شعیب صدر اپنا پنجاب یونین کی زیر صدارت لاہور تحصیل شالیمار میں اجلاس ہوا جس میں یونین کونسل کے نائب قاصدین نے شرکت کی اس موقع پر ملک شعیب صدر کا کہنا تھا کے میں نے پہلے بھی ملازمین کی بہتری کے لیے کافی کام کیے ہیں اور کرتا رہوں گا میں دن رات کوشش کرتاہوں اور اپنے اعلیٰ افسران کے تعاون ،شفقت اور محبت سے کافی کام کروائیں ہیں اور اب بھی دن رات بہتری کی لیے کام کروائوں گا۔

متعلقہ عنوان :