وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا سابق مشیر حکومت سردار امجد یوسف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 2 جولائی 2024 23:33

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2024ء) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق وزیر تعلیم سردارمحمد یوسف کی بیوہ اور سابق مشیر حکومت سردار امجد یوسف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔