ارجنٹائن اور ایکواڈور کے درمیان کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ کا پہلا کوارٹر فائنل جمعرات کو کھیلا جائے گا
بدھ 3 جولائی 2024 11:56
(جاری ہے)
چیمپئن شپ میں تیسرے اور چوتھے کوارٹر فائنل کا فیصلہ 6جولائی کو ہوگا۔
تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں کولمبیا اور پاناما کی ٹیمیں سٹیٹ فارم سٹیڈیم، گلینڈیل، ایریزونا میں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل میچ یوراگوئے اور برازیل کے درمیان ایلجیئنٹ سٹیڈیم، لاس ویگاس، نیواڈا میں کھیلا جائے گا۔ کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 4 جولائی کو شروع ہوکر 6 جولائی کو اختتام پذیر ہوگاجس کے بعد پہلا سیمی فائنل میچ 9 جولائی ،دوسرا سیمی فائنل میچ 10 جولائی ،تیسری پوزیشن کے لئے میچ 13 جولائی جبکہ فائنل میچ 14 جولائی کو کھیلا جائے گا، جو فلوریڈا میں شیڈول ہے۔\932متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشین کرکٹ کونسل کا ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کروانے کا فیصلہ
-
پیرس اولمپکس2024ء : اختتامی تقریب کیلئے ٹام کروز نے کتنا معاوضہ لیا
-
چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا
-
کامران اکمل مسلسل ہوم ٹیسٹ ایڈوانٹیج ضائع کرنے پر قومی ٹیم سے نالاں
-
گاڑی میں بیٹھ کر بنجی جمپ لگانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
-
2 مرتبہ کی ورلڈکپ وننگ آسٹریلین ٹیم کے رکن اکاؤنٹنٹ کی نوکری کرنے لگے
-
کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ ، سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ کوہلی کی دسترس میں آگیا
-
چیمپئنز ون ڈے کپ میں شریک قومی کرکٹرز تاحال اپنی میچ فیس سے لاعلم
-
بھارت نے ورلڈکپ 2023ء سے 1.39 ارب ڈالر کمائے : آئی سی سی
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: چیف ایگزیکٹو آئی سی سی
-
بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے نہ آئے تو قومی ٹیم بھی نہ بھیجیں، معین خان کا پی سی بی کو مشورہ
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کی مختلف فیڈریشنز کو جاری فنڈز کی تفصیلات سامنے آ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.