ایس ایچ او تھانہ سول لائینز اور ٹیم کی اہم کاروائی ،

موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 3 جولائی 2024 18:03

ایس ایچ او تھانہ سول لائینز اور ٹیم کی اہم کاروائی ،
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جولائی2024ء) : ایس ایچ او تھانہ سول لائینز اور ٹیم کی اہم کاروائی ،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔

(جاری ہے)

تھانہ سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان غفورکوگرفتار کر لیا، ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لیا گیا ، ملزم کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ، شہریوں کو انکےقیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :