
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے با لائی اور وسطی علاقوں میں گر ج چمک کے سا تھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
بدھ 3 جولائی 2024 22:52
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطا بق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں بارش ہوئی، قصورمیں 28 جبکہ گوجرانوالہ میں 7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ، لاہور میں ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد رہا جبکہ آلودگی کی مجموعی شرح 135 فیصد رہی،اسی طرح شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کو الٹی انڈیکس درج ذیل رہا۔
یو ایس قو نصلیٹ 144 ، ریونیو سوسائٹی میں153،یو ایم ٹی میں137 ،سید مراتب علی روڈ 146 ،سی ای آر پی آفس156،ٹھو کر نیا ز بیگ 134 ، آرک اسٹیشن ون 141،پاکستان انجینئرنگ سروسز 146 ،عسکری ٹین 107اور ذکی فا ر مز میںائیر کوالٹی انڈیکس162ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.