آٹے کی قیمتوں کو حکومتی احکامات کے مطابق رکھا جائے

اور سپلائی میں کسی قسم کی کمی نہیں آنی چاہیے فلور ملز ایسوسی ایشن کے تمام مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 9 جولائی 2024 18:06

آٹے کی قیمتوں کو حکومتی احکامات کے مطابق رکھا جائے
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جولائی2024ء ) : آٹے کی قیمتوں کو حکومتی احکامات کے مطابق رکھا جائے اور سپلائی میں کسی قسم کی کمی نہیں آنی چاہیے فلور ملز ایسوسی ایشن کے تمام مسائل حل کریں گے یہ بات ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس میں کہی ، ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ڈی سی جہلم کو ملوں کو دئیے جانے والے گندم کے کوٹے اور مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی پر تفصیلات سے آگاہ کیا جس پر ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے کہا حکومت پنجاب کے پاس گندم کے بیش بہا ذخائر موجود ہیں اور قانون کے مطابق تمام ملوں کو ان کا کوٹہ فراہم کیا جائے گا اس لئے مارکیٹ میں آٹے کی مصنوعی قلت ہر گز پیدا نہیں ہونے دیں گے۔

(جاری ہے)

): آٹے کی قیمتوں کو حکومتی احکامات کے مطابق رکھا جائے اور سپلائی میں کسی قسم کی کمی نہیں آنی چاہیے فلور ملز ایسوسی ایشن کے تمام مسائل حل کریں گے یہ بات ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس میں کہی ، ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ڈی سی جہلم کو ملوں کو دئیے جانے والے گندم کے کوٹے اور مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی پر تفصیلات سے آگاہ کیا جس پر ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے کہا حکومت پنجاب کے پاس گندم کے بیش بہا ذخائر موجود ہیں اور قانون کے مطابق تمام ملوں کو ان کا کوٹہ فراہم کیا جائے گا اس لئے مارکیٹ میں آٹے کی مصنوعی قلت ہر گز پیدا نہیں ہونے دیں گے۔

متعلقہ عنوان :