سانگلہ ہل معروف سماجی شخصیت مبشر نذر نارو وفات پا گئے،انہیں سپردخاک کر دیا گیا

بدھ 10 جولائی 2024 15:49

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2024ء) معروف سماجی شخصیت ممبر پریس کلب مبشر نذر نارو انتقال کر گئے،انہیں آبائی گاؤں چک 116 گھلے باجوے میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، مذہبی جماعتوں کے نمائندوں سمیت تاجر برادری، صحافیوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مرحوم کیلئے دعا مغفرت اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا کی،مبشر نذر ناروایک ہفتے سے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں زیر علاج تھے۔

متعلقہ عنوان :