بہاولنگر، شمالی وزیرستان میں دھرتی کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوشُ کرنے والے زین علی کو بہاولنگر میں سپردخاک کردیا گیا

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم بدھ 10 جولائی 2024 17:37

بہاولنگر ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جولائی 2024ء ) شمالی وزیرستان میں دھرتی کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوشُ کرنے والے زین علی کا تعلق بہاولنگر سے ہے۔

(جاری ہے)

زین علی کا نمازجنازہ آج دن 2بجے انکے آبائی گاؤں 64/4R میں ادا کی گی نماز جنازہ میان سول اور فوجی افسران نے شرکت کی اور شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا۔اس موقع پر شہید کے والد ملک شیر علی نے کہا کہ ملک کے لیے ہزار بیٹے بھی قربان کرنے کےلیے  تیار ہیں ۔