محکمہ شہری دفاع جہلم کو پہلی بار وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈاریکٹر سول ڈیفنس پنجاب کی جانب سے

کروڑوں روپے مالیت کے جدید بم پروف آلات فراہم کر دیے گے

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعرات 11 جولائی 2024 17:58

محکمہ شہری دفاع جہلم کو پہلی بار وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈاریکٹر سول ڈیفنس ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جولائی2024ء ) : ضلع جہلم کے شہریوں کے لیے خوشخبری محکمہ شہری دفاع جہلم کو پہلی بار وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازاور ڈاریکٹر سول ڈیفنس پنجاب بارک اللہ خان کی جانب سے محکمہ شہری دفاع جہلم کو کروڑوں روپے مالیتی جدید بم پروف آلات فراہم کر دیے گے۔ تفصیلات کے مطابق۔

(جاری ہے)

محرم الحرام میں مجالس اور ماتمی جلوسوں کے روٹس پر سرچنگ کے دوران بم پروف آلات کی فراہمی سے کسی بھی ممکنہ صورتحال نمٹنے کیلے مدت ملے گئ بم کو ناکارہ کرنی والی مشین بم ڈسپوزل سوٹ نان میگنٹ ٹول کٹس مائین ڈیٹکٹر اور دیگر آلات بھی فراہم کیے گے بم پروف آلات کنٹرول سیدہ رملہ علی کے احکامات پر محکمہ شہری دفاع کے آفیسر چوہدری غلام مصطفیٰ آرائیں کے حوالے کر دیے گے اس موقع پر۔

اڈیشنل چیف وارڈن سعید احمد اور سول ڈیفنس عملہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کنٹرول سیدہ رملہ علی کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر اے سی سوہاوہ فضائل مدثر نے جدید آلات کو چیک کیا . جدید خطوط پر استوار کرنے کیلیئے دفتر سول ڈیفنس جہلم کو گاڑی اور جدید آلات فراہم کر دیے حکومت پنجاب کے اقدامات کی وجہ شہریوں کا تحفظ اب یقینی بنایا جائے گا۔