سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں

منگل 16 جولائی 2024 13:01

سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں
فلپائن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2024ء) بالی وڈ اسٹار اداکارہ سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری مین ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ وہ ہنی مون کے سیکنڈ راؤنڈ کیلئے فلپائن پہنچی ہیں۔سوناکشی سنہا نے بتایا کہ پروازیں الگ ہونے کی وجہ سے انہیں فلپائن اکیلے آنا پڑا اور وہ اب اپنے شوہر کا انتظار کررہی ہیں۔یاد رہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے 23 جون کو شادی کی تھی اور دونوں فلم ’ڈبل ایکس ایل‘ میں ساتھ کام کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :