آئی سی سی کا سالانہ اجلاس 19 تا 22 جولائی کولمبو میں ہوگا
منگل 16 جولائی 2024 15:07
(جاری ہے)
سری لنکن کرکٹ کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں 108 رکن ممالک کے 220 اراکین شرکت کریں گے، جس میں کرکٹ کی لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شرکت کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی اور سی ای او پی سی بی سلمان نصیر سالانہ میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور سلمان نصیر 18 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کی اپ ڈیٹ پر بات چیت کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کروانے کا منصوبہ
-
سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے
-
ڈھاکہ ٹیسٹ ،بنگال ٹائیگرز کی پاکستانی بائولروں کی پٹائی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی بطور کپتان واپسی خارج از امکان قرار
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلیے شکیرا کی دھماکا خیز واپسی، نئے گانے کا ٹیزر وائرل
-
سٹے بازی کے الزام میں کھلاڑی سمیت چارافراد معطل
-
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
-
محسن نقوی کا 2 روزہ دورہ ڈھاکا، میچ دیکھا، اہم ملاقاتیں کیں
-
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر قوم اور مسلح افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن
-
پہلا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالیے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل مزید 5میچ کھیلے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.