ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،

مویشی چوری کے مقدمات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، مالمسروقہ برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعرات 18 جولائی 2024 17:53

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جولائی2024ء ) : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، مویشی چوری کے مقدمات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، مالمسروقہ برآمد۔

(جاری ہے)

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان حسن اور عدنان کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے بکریاں بیچ کر حاصل کی گئی رقم مبلغ 80 ہزار روپے برآمد کر لی گئی، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :